فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، وزیراعظم نے خیریت دریافت کی

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیتِ علماءِ اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن کی عیادت کیلئے رہائش گاہ پر جاکر خیریت دریافت کی۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسعد محمود اور مولانا لطف الرحمن بھی موجود تھے۔

اس موقع پر وزیرِاعظم نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی، ا ن کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملاقات کے دوران موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ٹی 20، بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

 

Related Articles

Back to top button