ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب گرفتار

لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب کو اسلام آباد میں حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ رمنا پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کوان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔

لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب پر عوام کو اداروں اور حکومت کے خلاف اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب پر اہف آئی آر مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے 40 سے زائد کارکنان گرفتار

Related Articles

Back to top button