اسحاق ڈاروزیر خزانہ ہوں گے،پیپلزپارٹی بھی مان گئی

پاکستان پیپلز  پارٹی مسلم لیگ ن کے سینئر  رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کو بطور  وزیر خزانہ ذمہ داریاں دیے جانے پر  رضامند ہو گئی ہے۔

8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل الیکشن مہم کے دوران پیپلز  پارٹی کے رہنماؤں نے پی ڈی ایم حکومت میں وزیر خزانہ کی ذمہ داریاں نبھانے والے اسحاق ڈار کو بارہا ملکی معاشی معاملات کو بہتر انداز میں نہ چلانے پر

نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا

تنقید کا نشانہ بنایا۔

Back to top button