دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس  گہری کھائی میں گرگئی۔

یہ افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا جس میں ابتدائی طور پر 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو گلگت کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس اور مقامی رضاکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

پولیس کے مطابق  سیاحوں پر مشتمل مسافر ہائی روف حادثے کا شکار ہوئی

ورلڈکپ،پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کا فضائی سفر مہنگا ہوگیا

ہے، جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

Back to top button