مصباح الحق نے تینوں فارمیٹ کے الگ کپتان بنانے کی تجویز دیدی

سابق کپتان مصباح الحق نے تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان مقرر کرنے کی تجویز دیدی۔
حیدرآباد بہادرز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا پریس کا نفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے خیال میں مختلف فارمیٹ میں مختلف کپتان میں کوئی قباحت نہیں، فارمیٹ کے مطابق ذمہ داریاں تقسیم کرنا اچھی بات ہے، جب آپ بڑے فارمیٹ کے کھلاڑی ہیں تو مختصر فارمیٹ پھر ملائی کی طرح ہے، ٹیسٹ کرکٹ کبھی ختم نہیں ہو گی، ہاں ٹی ٹوئنٹی کی وجہ سے ون ڈے کی کشش کم ہو جائے گی۔
مصباح الحق نے مزید کہا ہے کہ پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی اس وقت تک تھی جب ڈائریکٹر نہیں تھا، اب ٹیکنیکل کمیٹی فعال نہیں، کھلاڑی کپتانی آہستہ آہستہ سیکھتا ہے، پاکستان کے پاس ایسے وسائل ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی میں حاوی ہو سکتے ہیں، ویسٹ انڈیز کی کنڈیشن پاکستان کیلئے مختلف نہیں ہو گی، ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کر سکتے ہیں، اچھا کمبی
حکومت نے عام انتخابات سے پہلے عوام پر بجلی گرادی
نیشن بنانا ہوتا۔
