پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس میں وکیل علی ظفرتبدیل

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخاباتکیس میں وکیل علی ظفرکو تبدیل کردیاگیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں ابعزیر بھنڈاری کیس کی پیروی کریں گے۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 27 اگست کو مقرر ہے۔الیکشن کمیشن دو مرتبہ انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے چکا ہے۔

غصہ چھوڑیں،ایک ساتھ آگے چلتے ہیں،زرداری کی مولانا کومنانے کی کوشش

پی ٹی آئی کے مارچ 2024 کے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی الیکشن کمیشن نے اعتراضات دائر کر رکھے ہیں۔

Back to top button