مار دو،پیچھے نہیں ہٹوں گا،شہری مریم نوازکی گاڑی کے آگے لیٹ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شہرکے دورے کے دوران شہری گاڑی کے آگے آگیا کہا کہ مار دو مگر پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

 تفصیلات کے مطابق شہر میں بارش کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے نکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے نشیبی علاقوں کا دورہ کیا ۔شہری نے وزیر اعلیٰ کی گاڑی روک لی اورکہا کہ مار دو لیکن پیچھے نہیں ہٹھوں گا۔

فواد چودھری کا جی ڈی اے،جماعت اسلامی،پی ٹی آئی کو اتحادکامشورہ

 

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہری کو اپنے پاس بلا لیا۔شہری کا مسلہ سنا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بارش کے بعد لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔

Back to top button