شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے، اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ کسی بھی دبائو کے تحت پارٹی چھوڑنے والے نہیں ہیں۔

شاہ محمود قریشی کی بیٹی کی پولیس سے ملنے کی درخواست ایک منٹ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کو پولیس حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔

اس موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پارٹی چھوڑ نہیں رہا، پارٹی کے ساتھ ہوں، پارٹی کیساتھ ہی رہوں گا۔

Back to top button