وزیراعظم نےماڈل ٹاؤن،نوازشریف نے جاتی امرامیں نماز عیداداکی

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن جبکہ صدر ن لیگ نوازشریف نے جاتی امرا رائیونڈ میں نمازعیدالاضحی ادا کی۔

ذرائع کے بعد سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ماڈل ٹاون میں اپنی رہائشگاہ پر نماز عید ادا کی۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز عید جاتی امرا رائیونڈ میں منارہی ہیں۔

بجٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا شہباز کابینہ میں واپسی کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نماز عید کے بعد نوازشریف اورمریم نواز سےملاقات کیلئے رائیونڈجائیں گے۔

 وزیراعظم شہباز شریف نےجانوروں کی قربانی ماڈل ٹاون میں کی۔

Back to top button