پنجاب میں خسرہ کیسزکےاعدادوشمارجاری

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کردیے۔
وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کاکہنا ہے کہ پنجاب میں بچوں کی خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے،چوبیس گھنٹوں میں بچوں میں خسرہ کے 219 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے،چوبیس گھنٹوں میں خسرہ کے باعث پنجاب میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔رواں سال میں اب تک 13878 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہوچ
بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی کے خلاف درخواست پر نوٹس جا
ہوئے،24گھنٹوں میں شیخوپورہ میں 19، بہاولپور میں 8، فیصل آباد میں خسرہ کے 25 کیسز سامنے آئے۔خانیوال میں 4، وہاڑی میں 3، رحیم یار خان میں 13 اور ڈی جی خان میں7، بہاولنگر میں خسرہ کے 8 کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیرصحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی میں 8، لاہور میں 47، ملتان میں 19,جھنگ میں 1خواجہ عمرا ن نذیر کاکہنا تھاکہ پنجاب بھر میں ویکسینیشن مہم تیز کردی گئی ہے، ڈیجیٹل مانیٹرنگ جاری ہے۔1 مشتبہ کیسز رپورٹ ۔
