گورنر سردار سلیم حیدر کی امت مسلمہ کو عیدکی مبارکباد

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد دی۔
مخصوص نشستیں کیس: سپریم کورٹ میں فل کورٹ 24 جون کو سماعت کرے گا
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے پیغام میں قوم کے لئیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قربانی کے اس موقع پر اپنے آس پاس موجود نادار اور مستحق لوگوں کا ضرور خیال رکھیں، عید کے اس موقع پر قربانی کے اصل مقصد کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
