معمر ترین ٹرین ڈرائیور نے خاتون کااعزاز

امریکہ میں عمر ترین خاتون ٹرین ڈرائیور نے عالمی اعزاز نام کرلیا۔
بوسٹن کی رہنے والی خاتون ہیلن جن کی عمر 81سال ہے ،اور پیشے کے اعتبار سے ایک ٹرین ڈرائیور ہیں۔
81سالہ خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام بطور معمر ٹرین ڈرئیور درج کروادیا ہے۔
بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری
رپورٹ کے مطابق 53سالہ کی عمرمیں خاتون نے کام شروع کیا تھا اور اب ٹرین کی ڈرائیونگ کرتے 3دہائیاں بھی ہوچکی ہیں۔
خاتون کاکہنا ہے کہ اپنی ٹرین کی ڈرائیونگ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میں روزمرہ کی طرح اپنی زندگی کے مختلف امور نمٹاتی ہوں۔
