قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کل سے بیٹنگ کاآغاز کریں گے

قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ری ہیب کاآخری مرحلہ ،نسیم شاہ ہلکی ایکسرسائز بولنگ کررہےہیں۔کل سے بیٹنگ کاآغاز کریں گے۔نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران ان فٹ ہو ئے تھے ۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ کا ری ہیب فٹنس کوچ،فزیو اور
ابھیشک بچن، ایشوریا رائے میں علیحدگی کی افواہیں
ڈاکٹرز کی نگرانی میں جاری ہے۔