قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب، ایمرجنسی پر غور

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، ایمرجنسی لگانے کی تجویز پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سیکیورٹی کی صورت حال پر غور ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
