عمران خان پر مقدمات کی تفصیلات ہائیکورٹ میں پیش

PTپنجاب اور فاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیں۔
وفاق اور پنجاب حکومت نے 4 مئی 2023 تک عمران خان پر درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جس کےمطابق عمران خان پر اسلام آباد میں 29 اور پنجاب میں 6 مقدمات درج ہیں۔
