قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور حکام شریک ہوں گے جس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دن 3 بجے ہوگا۔

Back to top button