پاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی

وزارت نیشنل فورڈ سیکیورٹی نے 12 سال سے زیر التوا معاملہ حل کردیا، پاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی۔اعلامیے کے مطابق پاکستان کے برآمد کنندگان پاکستان سے چین کو چیری برآمد کرسکیں گے۔
اعلامیے کے مطابق چین کے محکمہ کسٹم نے چیری کی کاشت اور اسٹاک کی سہولیات دیکھ کر فیصلہ کیا ہے۔وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے مطابق پاکستان کے 90 چیری باغات اور 15 پیک ہاؤسز چیری برآمد کرسکیں گے۔
اعلامیے کے مطابق طے شدہ پروٹوکول کے مطابق پاکستان سے چین کو چیری
سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کاشکارملازمہ کا بیان سامنے آگیا
کی برآمدکی اجازت ہوگی۔
