ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئیں

پی ٹی اے نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز، فیس بک، یوٹیوب اور ٹوئیٹر پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

حکومت کی جانب سے 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز محدود کی گئی تھیں۔

Back to top button