پرویزخٹک بھی استحکام پاکستان پارٹی میں آنے کیلئے تیار

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے۔رائع کےمطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کافی دنوں سے رابطے ہیں جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں معاملات طے پاگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ پرویز خٹک ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں
عمران جیل میں جائیں گے یا سیاست چھوڑ کر برطانیہ؟
شامل ہوں گے ، انہیں پارٹی کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے کا امکان ہے۔
