پی ٹی آئی رہنما رہا ہوتے ہی5ویں بار گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا ہوتے ہی 5ویں بار گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق علی محمد خان کو مردان کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی شامل ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی گرفتاری پانچویں مرتبہ عمل میں لائی گئی ہے، انہیں گزشتہ روز پشاور جیل سے رہائی کے بعد مردان
پرویزخٹک بھی استحکام پاکستان پارٹی میں آنے کیلئے تیار
پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
