پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ،ایل پی جی کی فی کلو قیمت 234 روپے 72 پیسے مقرر کر دی گئی۔

پنجاب کابینہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی

 

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 769 روپے 66 پیسے مقرر،جون میں ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 2 ہزار 7 سو 68 روپے کا تھا۔

Back to top button