پی ایس ایل 7: پشاور کی لاہور کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کے بیٹنگ جاری ہے، پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز سمیت ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائی کرچکی ہیں۔

لاہور قلندر کو سپر اوور میں‌ پشاور زلمی سے شکست

قلندرز اس وقت 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ پشاور زلمی 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، آج کے میچ کا نتیجہ واضح کردےگا کہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری حتمی پوزیشن کس کی ہوگی۔
18 پوائنٹس کے ساتھ ملتان سلطانز پہلے اور 8 پوائنٹس کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

Back to top button