محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے سامنے محسن بیگ کو پیش کیا گیا۔

نور مقدم کیس:ڈرگ پارٹی کی خیالی کہانی بنائے جانے کا انکشاف

ملزم کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیے جس کے بعد عدالت نے محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔

عدالت نے محسن بیگ کے وکلا کو میڈیکل سرٹیفکیٹ نہ دینے پر ایم ایس پولی کلینک کوطلبی کا نوٹس جاری کردیا۔

Back to top button