پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے باؤلنگ کی دعوت دی ہے۔
شان مسعود پی ایس ایل میں 1000 رنز مکمل کرنیوالے 13 ویں بلے باز
میچ کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں اور شاداب خان کی جگہ آصف علی میچ میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں، میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔
