پنجاب میں کاشتکاروں کو آسان قرضے دینےکےلیے کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب کا کاشت کاروں کو آسان قرضے دینے کےلیے کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ۔
صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں زرعی آلات کی مقامی سطح پر تیاری اور آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا بھی اعلان کیا گیا۔ جب کہ صدر ن لیگ نواز شریف کی ہدایت پر گرین ٹریکٹر اسکیم میں ٹریکٹروں کی تعداد دس ہزار بڑھادی گئی۔
مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
دوسری جانب ’روڈا ‘پراجیکٹس کی تکمیل کےلیے چین اور بین الاقوامی اداروں سے اشتراک کار کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔