یوٹیلیٹی سٹورزپروزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی سٹورز پروزیراعظم ریلیف پیکیج کی مدت ختم ہونے کے باوجود جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ میں اعلان کردہ وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کا اطلاق آج سے نہ ہو سکا۔نئے پیکیج کے لیے ای سی سی اور وفاقی کابینہ کو سمری بھیجی جائے گی۔ چینی، گھی، آٹا، چاول اور دالوں پر بی آئی ایس پی صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے۔ رمضان پیکیج کے لیے 65 ارب روپے مختص ہیں۔
پی ٹی آئی جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس نامزدگی پر برہم کیوں؟
رمضان پیکیج کے لیے 10 ارب روپے، وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کے لیے 55 ارب روپے مختص کیے گئے۔مالی سال 24-2023ء کے لیے وزیرِ اعظم پیکیج کے تحت 35 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔
