جنوبی وزیرستان میں تھانے کی تعمیرکرنیوالے 5مزدور قتل

جنوبی وزیرستان کے علاقے جژاغونڈے میں تھانے کی تعمیرکرنیوالے5مزدوروں کوقتل کردیاگیا۔زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کام کرنے والے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعہ کی تحقیقات کر کے مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی، ابتدائی سطح پر فائرنگ کے واقعے سے

بلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

Back to top button