بلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
بلاول بھٹو قومی اسمبلی کی نشست این اے 128 سے آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔بلاول بھٹو کے ساتھ صوبائی نشستوں پر حافظ محی الدین اور مصباح الرحمان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
این اے 128 کی نشست پر مسلم لیگ ن کے میاں احمد احسان بلاول بھٹو کے مد مقابل ہوں گے۔بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے این اے 194 سے بھی
مستقبل کے وزیر اعظم اور وزراء اعلی کہاں کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟
الیکشن میں حصہ لیں گے۔