مسائل کا حل پیپلزپارٹی کے منشور میں ہے

 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو الیکشن جتوانے کیلئے کام کرتے رہیں گے۔آج چترال کا کنونشن کامیاب ہے۔چترال وہ جگہ ہے جہاں سے نصرت بھٹو منتخب ہوئیں۔چترال میرا دوسرا گھر نہیں چترال میرا گھر ہے۔چترال میں بہت سے مسائل ہیں۔پورے ملک میں مہنگائی ہے۔ہرحکومت نے مہنگائی،بروزگاری کامقابلہ کیا ہے۔

بلاول بھٹوکاکہنا تھاکہ تمام مسائل کا حل ہمارے منشور میں موجود ہے۔جب بھی موقع ملا پیپلزپارٹی نے مسائل کو حل کیا۔اکیلے مسائل کاحل مشکل ہے آپ ساتھ دیں تو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی

عمران خان سمیت29افراد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش

۔

Back to top button