عمران خان سمیت29افراد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 29افراد کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کردی ۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات وریلویز شاہد اشرف تارڑ نے شرکت کی، جب کہ وزارت داخلہ اور دیگر اداروں کے افسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس میں ای سی ایل سے متعلق مختلف نوعیت کے کیسز کا جائزہ لیا گیا اور ذیلی کمیٹی نے 41 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی

عمران خان نے ٹرمپ سے دوستی کیلئے پاکستان کا سودا کیسے کیا؟

۔

Back to top button