دعا ہے کہ عمران خان آئندہ بھی وزیراعظم منتخب ہوں

سابق پاکستانی کپتان اور اوپننگ بلے باز محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اگلی مرتبہ بھی عمران خان وزیراعظم منتخب ہوں۔

نجی ٹی وی شو میں شرکت کے موقع پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے پروفیسر نے کہا کہ دعا گو ہوں کہ آئندہ حکومت میں بھی عمران خان ہی وزیراعظم منتخب کیے جائیں۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ میری پوری خواہش ہے کہ موقع ملا تو عوام کی خدمت ضرور کروں، انھوں نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں کافی مثبت تبدیلی آئی ہیں۔

بابراعظم ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے بھی کپتان مقرر

Back to top button