پی ایس ایل 7: ملتان کی کوئٹہ کے خلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل سیزن 7 کے دوران ملتان سلطان اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز کے درمیان میچ جاری ہے، کوئٹہ نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
ملتان سلطان کی جانب محمد رضوان اور شان مسعود وکٹ پر موجود ہیں، سہیل تنویر کے پہلے اوور میں سات رنز بن سکے۔
