پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن   کرانے کےحکم کیخلاف درخواست لارجربینچ کو ارسال  

لاہورہائیکورٹ نے درخواست5رکنی لارجر بینچ کو بھجوادی۔جسٹس شجاعت علی خان نے چیمبر میں درخواست پرسماعت کی ۔

وکیل درخواست کادلائل میں کہنا تھا کہ گزشتہ برس 10جون کو آئین کے مطابق انٹرپارٹی الیکشن کرائے۔الیکشن کمیشن نے 20روز میں دوبارہ الیکشن کا غیرقانونی حکم پاس کیا۔الیکشن کمیشن کا حکم غیرقانونی اور آئین کے بھی منافی ہے۔ہائیکورٹ دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرانے کاحکم کالعدم قرار

 عمران خان کی نااہلی  کیخلاف درخواست  پرسماعت لارجربینچ کریگا

دے۔عدالت 10جون 2022کو کرائے گئے انٹراپارٹی الیکشن کو درست قرار دے۔

Back to top button