رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے پارٹی کا ”پلان“ڈی بھی بتادیا

تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے پارٹی کے پلان ڈی کا انکشاف کر دیاہے۔
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارٹی کا پلان ڈی یہ ہے کہ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار ایک اتحادی پارٹی کو جوائن کر لیں گے۔اس سلسلے میں تین پارٹیاں ان کی نظر میں ہیں اور ان پارٹیوں سے اس سلسلے میں بات چیت بھی ہو چکی ہے۔اتنا بھولا بھی نہیں ہوں کہ ان پارٹیوں کے نام بھی بتا دو۔
رؤف حسن کاکہنا تھا کہ پارٹی کے ملتوی ہونیوالے انٹراپارٹی الیکشن جلد ہوں گے۔ جب بھی انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے ورکرز کو بلاتے ہیں تو دفاتر سیل کردیے جاتے ہیں۔مناسب وقت پرپاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی

شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار گرفتار

انتخابات کرائے جائیں گے۔

Back to top button