جولائی تا ستمبر کے دوران ریلوے کامنافع 775ملین ریکارڈ

 پاکستان ریلوے کو جولائی تا ستمبر 775 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے شاہد عزیز نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے پر دستخط کیلیے ریلوے کی ٹیم چین روانہ ہو چکی ہے، انھوں نے کہا کہ ریلوے کی آمدنی 86 فیصد اضافے کے بعد 17 ارب 96 کروڑ روپے ہو گئی۔

انہوں نے کہا کہ منصوبے کی لاگت 9.6 سے کم کر کے 6.6 ارب ڈالر کر دی گئی ہے، کراچی سے پشاور 100 ٹرینیں روزانہ چلیں گی، کراچی تا لاہور کا

ملک کے مختلف شہروں بارش،سردی کاآغازہوگیا

سفری دورانیہ 18 گھنٹے سے کم ہو کر12  گھنٹے رہ جائے گا۔

Back to top button