مطالبات پرن لیگ نے پیپلز پارٹی کو گرین سگنل دیدیا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی کی مکمل تجاویز کے ساتھ بجٹ فائنل ہوگا۔

ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی اور وزیراعظم ایک مہینے بعد دوبارہ قوم سے خطاب کریں گے۔

بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے میں گندم کی خریداری کے خلاف درخواست کا فیصلہ سنادیا

 

انہوں نے کہا کہ  بجٹ تجویز ہوتا ہے اور پارلیمنٹ میں بحث ہوتی ہے، پارلیمنٹ 30 جون سے پہلے بجٹ پاس کرے گی، پیپلزپارٹی کی مکمل تجاویز کے ساتھ بجٹ فائنل ہوگا۔

Back to top button