ہزاروں سال پرانےگینڈےکی باقیات دریافت

روسی پرمافراسٹ میں32ہزارسال سےزیادہ عرصےسےمحفوظ ایک گینڈا دریافت ہوا ۔جس کی جلداورکھال ابھی تک برقرارہے۔

یہ گینڈااس وقت مرگیاتھاجب اسکی عمرتقریباًچارسال تھی اوراسکی عمرنےاس کی حالت کو اچھا رکھنے کےساتھ ساتھ سائنسدانوں کومعدوم ہوجانےوالی نسلوں کےبارےمیں مزید جاننےکی سہولت فراہم کی ہے۔

ہزاروں سال پراناپنیر چین میں دریافت

اسٹاک ہوم یونیورسٹی میں ارتقائی جینومکس کےپروفیسرلیو ڈیلن نےکہا کہ برفانی دورکے جانوروں کی باقیات کی اکثریت ہڈیوں اوردانتوں پرمشتمل ہوتی ہےجس میں گوشت یاجلدیا اس جیسی کوئی چیزموجود نہیں ہوتی۔ایسی شاید سینکڑوں دریافتوں میں سے کوئی ایسی معدوم جاندارکی باقیات ملتی ہیں جس میں آپ ایسی(گینڈے)جیسی دریافت سےدوچار ہوجاتےہیں۔

Back to top button