ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 176.07 روپے رہی، جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 176.38 روپے تھی۔
