آزاد کشمیر اسمبلی : 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کےلیے شیڈول جاری

 

 

 

آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کےلیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کےمطابق مخصوص نشستوں پر انتخاب کےلیے 20 اگست کو کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے۔23 اگست کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی اور 24 اگست کو اسمبلی میں مخصوص نشستوں کےلیے پولنگ ہوگی۔

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ

مخصوص نشستوں میں خواتین کی 5 اور علما و مشائخ کی ایک، اوورسیز کشمیریوں کی ایک اور ٹیکنوکریٹ کی ایک نشست شامل ہے۔

 

 

Back to top button