سائنسدانوں کاکشتی کو  چاند پرپہنچانےکا منصوبہ

سائنسدانوں نےچاند پر کشتی کو پہنچانے کا منصوبہ بنالیا۔ تاکہ زمین پر زندگی کو بچانے کے لیے کشی نوح کی طرح کی ایک کشتی چاند پر رکھنا ضروری ہوگیا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند پر جانداروں کے منجمد نمونے موجود ہوں گے تاکہ ہمارے سیارے کے حیاتیاتی تنوع کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔منصوبے سے ان نمونوں کو زمین کے مسائل جیسے قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے بھی تحفظ ملے گا۔اس طریقے سے زمین پر بقا کے خطرے سے دوچار جانداروں کو مستقبل میں تحفظ ملے گا۔

 چھپکلیوں کو گھر سے کیسے دوررکھیں؟طریقہ جانیے

 زمین پر متعدد جانداروں کو بقا کا خطرہ لاحق ہے اور انہیں بچانے کے لیے ہماری صلاحیت محدود ہے۔تجویز پیش کی کہ جانوروں کی کھالوں اور خلیات کے منجمد نمونوں کو محفوظ کیاجاسکےگا۔

Back to top button