سندھ،گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

 سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے۔چند روز قبل سابق مشیر زراعت منظور وسان نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔سندھ کابینہ کی

متھیرا نے پاکستانی فلموں میں ’ گرم مصالحہ ‘کیسے متعارف کروایا؟

منظوری کے بعد گنے کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Back to top button