ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی انڈسٹریز کی بجلی کنکشن کاٹنےکاعندیہ

لاہورہائیکورٹ نے بار بار ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی انڈسٹریز کا بجلی کنکشن کاٹنے کا عندیہ دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائردرخواستوں پرسماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں واپڈا فوری انڈسٹریزکیخلاف کارروائی کرے۔ سڑکوں پر چھڑکاؤ کیلئے نہر اوروضو کا ذخیرہ پانی استعمال کیا جائے۔عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر واسا ذمہ دار ہوگا ۔

جسٹس شاہد کریم  نے کہا کہ چیزوں کو سادہ رکھیں مشکل نہ کرو۔نئے سال کیلئے نئے عزم اور ٹارگٹ سیٹ کریں۔نئے سال میں ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ماحول کو کس طرح صاف رکھنا ہے۔اللہ تعافی نئے سال کو ہمارے لئے ترقی

اداکارہ صحیفہ جبار ڈپریشن کو ڈرامہ کہے جانے پر آگ بگولا

اور خوشیوں سے بھردے۔

Related Articles

Back to top button