عمران خان پرغیرملکی ایجنسیوں سے رابطے کاالزام

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔

 فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ عمران خان مقبولیت کے زعم میں مبتلا ہیں ، وہ ہوش سے کام لیں۔

انہوں نے  دعویٰ کیا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں اور طوفان برپا کرنا چاہتے ہیں جس سے عمران خان اور ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

 یقین تھا کہ میں پاکستان کی طرف سےکھیلوں گا: احسان اللہ

Related Articles

Back to top button