پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان،اعلان آج ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ قبل ازیں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔

نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع بڑھانے کا امکان ہے۔

واضح رہے رہے کہ 16 اکتوبر کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تاریخی بڑی

خاتون کے کان میں پھنسی زندہ مکڑی نکال لی گئی

کمی 40 روپے کی گئی تھی جبکہ ڈیزل15 روپے فی لٹر سستا کیا گیا تھا۔

Back to top button