پی ٹی آئی کا وفاق، پنجاب میں MWM کیساتھ حکومت بنانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ مل کر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔پی ٹی آئی کے ترجمان رئوف حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے جبکہ ایم ڈیلیو ایم کی جماعت کے ساتھ اتحاد کیا جائے گا، جبکہ جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں حکومت بنائی جائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے پیغام میں علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا ٹاسک دیتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ کے لیے بھی نامزد کیا ہے ، انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ پرامن الیکشن پر یقین رکھتی رہی ہے۔

پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے سے انکار

Related Articles

Back to top button