بارشوں کا نیا سلسلہ شروع،دریائے ستلج سے منسلک 15دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے، بہاولپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، قصور اور اوکاڑہ کے متعدد دیہات بھی زیر آب آگئے ہیں۔پی ڈی ایم اے نے گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

دریائے راوی میں بھارت سے چھوڑا جانے والا 1 لاکھ 85 کیوسک کا سیلابی ریلا شکر گڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ، کوٹ نیناں، بھیکو چک، جرمیاں، کرتار پور

انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال، کام بند کردیا

اور جسڑ سے ہوتا ہوا لاہور کی جانب بڑھ رہا ہے۔

Back to top button