مسلسل 4 ومبلڈن جیتنے والے جوکووچ کو الکاریز سے شکست

اسپین کے نوجوان ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز نے ومبلڈن ٹینس کے فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست دیکر اپنے کیرئیر کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔کارلوس الکاریز اور نوواک جوکووچ کے درمیان ومبلڈن کا فائنل 4 گھنٹے 42 منٹ تک جاری رہا، کارلوس الکاریز نے پہلا ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پہلا سیٹ ہارنے کے بعد کارلوس الکاریز نے کھیل میں بہترین واپسی کی اور 5 سیٹس پر مشتمل فائنل میں تین سیٹ جیت کر ٹینس اسٹار جوکووچ کو شکست سے دوچار کیا۔
اس موقع پر الکاریز کا کہنا تھا جب سے پیدا ہوا تو اس وقت سے جوکووچ کو
ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر رضوان کاشاہین کو تحفہ
ٹینس ٹورنامنٹ جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں
