دوران پرواز باتھ روم کا دروزہ ٹوٹ گیا

دوران پرویز ایئرہوسٹس باتھ روم کا دروازہ ٹوٹنے پر 16گھنٹے تک پکڑ کر بیٹھی رہی۔

فلائٹ میں باتھ روم کا دروازہ ٹوٹنے سے ایئر ہوسٹس کو مشکل کا سامنا کرنا پڑرہا تھا جس نے اس نے16گھنٹے تک پرواز میں دروازے کو پکڑ رکھا ۔

فضائی میزبان کو نیو یارک جانیوالی پرواز میں اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑگیا، جہاز کے اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد ہی اس کے باتھ روم کا دروازہ ٹوٹ کر الگ ہوگیا۔

ہانگ کانگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جان ایف کینڈی انٹر نیشنل ایئرپورٹ جانے والی پرواز کے روانہ ہونے کے صرف تین منٹ بعد باتھ روم کا دروازہ نکل گیا تھا، جس کی تصاویر بھی سامنے آگیں۔

Back to top button