لندن میں بس میں کمسن لڑکے کےبہیمانہ قتل سےلاقانونیت کی نئی مثال قائم

لندن میں بس میں کمسن لڑکے کےبہیمانہ قتل سےلاقانونیت کی نئی مثال قائم ہوگئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق ساؤتھ ایسٹ لندن کے علاقےوولچ میں بس میں سوار 14 سالہ لڑکےکومسافروں کے سامنےچاقو مار کر قتل کردیا گیا۔

امریکا اور برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

 

ڈبل ڈیکربس میں دن دیہاڑے واردات کےبعد ملزم باآسانی فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے تاہم طبی عملےکی کوششوں کے باوجود لڑکاجانبر نہ ہوسکا۔

واضح رہےکہ لندن میں2023اور2024 کےدوران چاقو سے حملوں کے 15 ہزار سےزائد واقعات ہوئےہیں جس کےبعد میئرصادق خان نے علاقوں میں پولیس کا گشت بڑھانےکا وعدہ کیا ہے۔

Back to top button