بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان امن کی جانب گامزن ہے جبکہ بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے، پاک چین دوستی ہر مشکل وقت میں آزمودہ ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ہم امن کیساتھ رہنے کے خواہشمند ہیں جبکہ افغانستان کے امن سے خطے کی خوشحالی وابستہ ہے۔

عاف علوی نے مزید کہا کہ پاکستان امن کی جانب گامزن ہے جبکہ بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے۔

نور مقدم قتل کیس کی تفتیش میں بڑی کمزوریاں سامنے آ گئیں

Back to top button